بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

تھر میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے،تعداد 646 ہوگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

تھر میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے،تعداد 646 ہوگئی

تھرپارکر۔۔۔۔غذائی قلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 646 ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث نومولود اور کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور ا?ج بھی مٹھی اور چھاچھرو کے اسپتالوں میں… Continue 23reading تھر میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے،تعداد 646 ہوگئی

کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ۔۔۔۔سریاب روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سریاب روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دونوں افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال پہنچایا گیا جہاں دوں وں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ دوسری جانب… Continue 23reading کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق

اقوامِ متحدہ میں اسرائیل سے فلسطینی علاقے خالی کرانے کی قرارداد مسترد

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

اقوامِ متحدہ میں اسرائیل سے فلسطینی علاقے خالی کرانے کی قرارداد مسترد

نیو یارک۔۔۔۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل سے تین برس میں فلسطینی علاقے خالی کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد مسترد کر دی ہے۔15 رکنی سلامتی کونسل میں یہ قرارداد اردن کی جانب سے پیش کی گئی اور اس سے قبل اس پر 22 عرب ممالک اور فلسطینی انتظامیہ نے منظور کیا تھا۔اسرائیل اور… Continue 23reading اقوامِ متحدہ میں اسرائیل سے فلسطینی علاقے خالی کرانے کی قرارداد مسترد

پاک افغان سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

پاک افغان سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف

اسلام ا باد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے اور دونوں ممالک دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے 18 رکنی افغان پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر افغان پارلیمانی وفد نے… Continue 23reading پاک افغان سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف

فوجی عدالتوں کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

فوجی عدالتوں کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج

کراچی۔۔۔۔دہشت گردوں کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام غیر آئینی اور متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کے مترادف ہے، اس لئے فوجی عدالتیں قائم کرنے کے… Continue 23reading فوجی عدالتوں کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج

ٹیکسلا : اسکول پرنسپل کوھمکی آمیز میسج موصول، مگر یہ کسی دہشت گرد نے نہیں کیئے، تو پھر کس نے؟ کیا کوئی ایسا بھی کرسکتا ہے؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

ٹیکسلا : اسکول پرنسپل کوھمکی آمیز میسج موصول، مگر یہ کسی دہشت گرد نے نہیں کیئے، تو پھر کس نے؟ کیا کوئی ایسا بھی کرسکتا ہے؟

ٹیکسلا : اسکول پرنسپل کو ازراہ مذاق ایس ایم ایس کرنے پر 17 سالہ طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ٹیکسلا کے ایک پروائیوٹ اسکول کے طالب علم حسنات ہاشم نے اپنی اسکول پرسپل کو ایک دھمکی آمیز میسج ارسال کیا تھا جس میں دہشت گردی کیے جانے کی دھمکی تھی۔ ایس ایم ایس… Continue 23reading ٹیکسلا : اسکول پرنسپل کوھمکی آمیز میسج موصول، مگر یہ کسی دہشت گرد نے نہیں کیئے، تو پھر کس نے؟ کیا کوئی ایسا بھی کرسکتا ہے؟

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت بھجوا دی گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت بھجوا دی گئی

اسلام آباد۔۔۔۔اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے جس کی منظوری کی صورت میں پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں ایچ او بی سی 14 روپے 14… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت بھجوا دی گئی

متنازع بیان پر جیو کی معذرت، اس بیان میں ایسا کیا تھا جیو کو پورے ملک سے معافی مانگنا پڑی؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

متنازع بیان پر جیو کی معذرت، اس بیان میں ایسا کیا تھا جیو کو پورے ملک سے معافی مانگنا پڑی؟

سید عارف شاہ اویسی— اسکرین گریب کراچی : مذہبی و تفریحی شوز کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے میزبان عامر لیاقت حسین کے مارننگ شو میں احمد برادری کے خلاف متنازع بیان کے نتیجے میں ملک گیر احتجاج کے بعد منگل کو جیو نے اس پر معذرت کرلی ہے۔ اس میڈیا گروپ کے ایک… Continue 23reading متنازع بیان پر جیو کی معذرت، اس بیان میں ایسا کیا تھا جیو کو پورے ملک سے معافی مانگنا پڑی؟

نیٹو فورسز کے ساتھ بطورمترجم کام کرنے وا لا افغان شہری گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2014

نیٹو فورسز کے ساتھ بطورمترجم کام کرنے وا لا افغان شہری گرفتار

اسلام ا باد۔۔۔ نیٹو فورسز کے ساتھ بطورمترجم کام کرنے والے افغان شہری کو کینٹ کے حساس علاقے میں سرچ ا پریشن کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔یہ ا پریشن غیرقانونی طور پرمقیم غیرملکیوں اوردہشتگردوں کیخلاف کیاگیا ہے۔ ذمہ دارپولیس ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے افغان شہری محمد ظاہر… Continue 23reading نیٹو فورسز کے ساتھ بطورمترجم کام کرنے وا لا افغان شہری گرفتار

1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 420