بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

تھر میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے،تعداد 646 ہوگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2014 |

تھرپارکر۔۔۔۔غذائی قلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 646 ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث نومولود اور کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور ا?ج بھی مٹھی اور چھاچھرو کے اسپتالوں میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 115 ہوگئی جب کہ رواں سال یہ تعداد 646 تک پہنچ گئی ہے۔واضح رہے کہ ضلع تھرپارکر کی چاروں تحصیلوں ڈیپلو، چھاچھرو، مٹھی اور ننگرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث بچے دم توڑ رہے ہیں جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے اقدامات کے باوجود ہلاکتوں کی روک تھام ممکن نہیں بنائی جاسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…