اسلام آباد۔۔۔۔اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے جس کی منظوری کی صورت میں پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں ایچ او بی سی 14 روپے 14 پیسے فی لیٹر، مٹی کا تیل 11 روپے 26 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل 10 روپے 48 پیسے، ڈیزل 7 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول 6 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 22 فیصد کر دی ہے جس کی وجہ سے عوام کم از کم 5 سے 7 روپے فی لیٹر مزید سبسڈی سے محروم ہوگئے ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت بھجوا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































