کراچی۔۔۔۔دہشت گردوں کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام غیر آئینی اور متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کے مترادف ہے، اس لئے فوجی عدالتیں قائم کرنے کے بجائے موجودہ عدلیہ کو تحفظ، استغاثہ اور تفتیش سے متعلق قوانین میں موجود خامیوں کو دورکیا جائے۔واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد حکومت نے پارلیمانی پارٹیوں کے قائدین کے اجلاس میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے فوجی عدلاتوں کے قیام کی تجویز کا بھی فیصلہ کیا تھا جس کے لئے قانون سازی کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































