منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

نیٹو فورسز کے ساتھ بطورمترجم کام کرنے وا لا افغان شہری گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔ نیٹو فورسز کے ساتھ بطورمترجم کام کرنے والے افغان شہری کو کینٹ کے حساس علاقے میں سرچ ا پریشن کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔یہ ا پریشن غیرقانونی طور پرمقیم غیرملکیوں اوردہشتگردوں کیخلاف کیاگیا ہے۔ ذمہ دارپولیس ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے افغان شہری محمد ظاہر کے علاوہ اٹک کینٹ کے مختلف علاقوں سے کچھ مشتبہ افراد کو پکڑا ہے۔ محمد ظاہر نے پولیس کوابتدائی تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ کابل کا رہائشی ہے اور نیٹو فورسز کے ساتھ بطور مترجم منسلک رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…