اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

کیا کوئی ماں ایسا بھی کرسکتی ہے؟ بیلجیئم میں پیش آیا ظلم و بربریت کا انوکھا واقعہ

datetime 15  فروری‬‮  2015 |

برسلز: بیلجیئم میں سنگدل ماں نے شوہر سے جھگڑے کا غصہ 3 بچیوں پر نکالتے ہوئے انہیں کمرے میں بند کرکے زندہ جلادیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے قصبے لینیک میں خاتون کی اپنے شوہر سے علیحدگی ہوچکی تھی اور اس کے شوہر نے بچوں کی تحویل کے لئے عدالتی چارہ جوئی شروع کردی تھی۔ عورت نے غصے میں آکر اپنی 4،2 اور6 سال کی بچیوں کو کمرے میں بند کرکے آگ لگادی جبکہ اس کی 9 سالہ بڑی بہن اسکول میں ہونے کی وجہ سے بچ گئی، سنگدل عورت نے اسی پر بس نہیں کیا بلکہ اپنے شوہر کو فون کرکے بچیوں کے ساتھ کئے گئے سلوک کے بارے میں بتایا۔

بچیوں کے بدقسمت باپ نے قریب ہی رہائش پذیر اپنی بہن کو جلد ازجلد گھر پہنچنے کو کہا تاہم جب وہ وہاں پہنچی تو اسے بچیوں کی جھلسی ہوئی لاشیں ملیں۔ پولیس نے بچیوں کی ماں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہیں۔ ۔بچیوں کے باپ کا کہنا ہے کہ اسے ابھی تک یقین نہیں کہ کوئی ماں اپنے اولاد کےساتھ اس طرح بھی کوئی کرسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…