پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سام سنگ بلیک بیری خریدنے کیلئے تیار

datetime 16  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک….. سام سنگ الیکٹرانک نے حال ہی میں بلیک بیری لمیٹڈ کو 7.5 ارب ڈالرز میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔

رائٹرز کو دستیاب دستاویزات اور معاملہ سے آگاہی رکھنے والے ایک ذرائع نے بتایا کہ کارپوریٹ دنیا میں ایپل سے نبرد آزما جنوبی کوریا کی کمپنی نے فی شیئر 13.35 سے 15.49 ڈالرز کی ابتدائی قیمت تجویز کی ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مشیروں کے ساتھ کام کرنے والے دونوں کمپنیوں کے نمائندوں نے گزشتہ ہفتہ ملاقات میں ممکنہ ڈیل پرغور بھی کیا۔

بلیک بیری نے ایک جاری بیان میں وضاحت کی کہ کمپنی کی خریداری کے معاملہ پر سام سنگ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔

رائٹرز کی خبر کے بعد بلیک بیری کے شیئرز میں تیس فیصد اضافہ ہو گیا تھا ۔ تاہم، کمپنی کے جاری بیان کے کچھ گھنٹوں بعد شیئرز میں 15 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔

سام سنگ نے سیول میں رائٹرز کو بتایا کہ وہ بلیک بیری کو خریدنے کا منصوبہ نہیں رکھتے۔

کمپنی کی یک ترجمان نے کہا ‘خریداری کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں’۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…