اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

مہندر سنگھ دھونی کاریٹائرمنٹ کا اعلان، آخر کس فورمیٹ سے اور کب؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبرن: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

کرکٹ کی خبروں سے متعلق ویب سائیٹ کے مطابق آسٹریلیا سے سیریز ہارنے کے بعد مہندر سنگھ دھونی نے ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں وہ حصہ نہیں لیں گے، ان کی جگہ ویرات کوہلی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے تاہم وہ ون ڈے اور ٹی 20 میں کپتانی کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ مہندر سنگھ دھونی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان مانے جاتے ہیں جن کی قیادت میں بھارت نے سب سے زیادہ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…