اسلام آباد۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ماضی میں خصوصی فوجی عدالتیں جمہوریت کے خاتمے کے لئے قائم کی گئیں لیکن اب یہ عدالتیں جمہوریت کو بچانے اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے قائم کی جائیں گی۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ امن کا قیام خطے کا مشترکہ مفاد ہے، افغانستان میں امن پاکستان کے لئے اہم ہے۔افغانستان کو دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کا ہم خیال بنانے میں وزیراعظم نواز شریف نے اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان اور افغانستان مل کر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑیں گے۔پرویز رشید نے کہا کہ بعض عناصر کی جانب سے بندوق کے زور پر ایجنڈا مسلط کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ ماضی میں خصوصی فوجی عدالتیں جمہوریت کے خاتمے کیلئے قائم کی گئیں لیکن اب یہ عدالتیں جمہوریت کو بچانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قائم کی جائیں گی۔
فوجی عدالتیں جمہوریت بچانے کے لئے قائم کی جائیں گی،پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































