جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مردان سے گرفتار دہشت گردوں کے انکشافات کلک کر کے پڑھیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2014 |

مردان۔۔۔۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 اہم دہشتگردوں کے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر شبقدر میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحے کے علاوہ 150 کلو گرام دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹر بھی برآمد کرلئے ہیں۔ڈی آئی جی مردان محمد سعید وزیر کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت امان اللہ عرف خراسانی، وسیع اللہ عرف ابوبکر اور روح اللہ کے نام سے ہوئی ہے تینوں ملزمان نے خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بجلی کے کئی ٹاور اور اسکول اڑانے،اے این پی کے رہنما اور صحافی کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…