جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بدلہ لینے کا فیصلہ‘ حکومت اب عمران خان اور طاہر القادری کے ساتھ کیا کرنے والی ہے۔

datetime 26  دسمبر‬‮  2014 |

لاہور کے میڈیکل کالج کے ہوسٹل سے شدت پسندو ں کے سہولت کار گرفتار

عمران خان اور طاہر القادری کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے مقدمات کا ٹرائل بھی فوجی عدالتوں میں ہی ہو گا‘ ذرائع
اسلام آباد حکومت فوجی عدالتوں کے قیام کیساتھ ہی دہشت گردی ایکٹ کے تحت عمران خان اور پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کیخلاف مقدمات کا ٹرائل بھی شروع کر دے گی۔ حکومت نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتیں قائم کی ہیں اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت جتنے مقدمات قائم کئے گئے ہیں ان کا ٹرائل اب نئی عدالتوں میں ہو گا جس کی سربراہی فوجی افسران کریں گے‘ عمران خان اور طاہر القادری نے بھی فوجی عدالتون کے قیام کی حمایت کی ہے تاہم عدالتوں کے قیام کے بعد عمران خان اور طاہر القادری سب سے پہلے ان عدالتوں کا نشانہ بنیں گے۔

آرمی چیف کا دہشتگردی کیخلاف فوری ایکشن پلان، یہ پلان کیا ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…