جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پشاورمیں پاک فوج کے زیر انتظام سکول پر دہشتگردوں کا حملہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2014 |

پشاور۔۔۔۔۔ ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا ہے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے اور فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کی رہائشی کالونی سے متصل آرمی پبلک اسکول میں نامعلوم افراد نے گھس کر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے اسکول سمیت پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق اسکول میں اب بھی 4 سے 5 مسلح افراد موجود ہیں ، دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…