پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سی ا ئی اے اہلکار ہمارے ہیرو ہیں، ڈک چینی تشدد کرنے والوں کی مدد کو آ گئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2014 |

واشنگٹن۔۔۔۔سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی نے سی ا ئی اے پرتشدد تفتیشی طریقہ کار کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ موقع ملے تو دوبارہ ایسا کریں گے ، سی ا ئی اے اہلکار تشدد پسند نہیں بلکہ ہیرو ہیں ، سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے 500 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ گزشتہ ہفتے جاری کی تھی، جس میں سی ا ئی اے کے طریقہ تفتیش کے بارے میں ہولناک انکشاف کیے گئے تھے۔رپورٹ منظر عام پر ا نے کے بعد امریکا کے حلیف اور حریف ممالک کی جانب سے شدید تنقید بھی سامنے ا ئی تھی۔ تاہم سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی نے سی ا ئی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موقع ملے تو ایسا دوبارہ کریں گے۔”میٹ دی پریس” میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے نہ صرف اسامہ بن لادن کو پکڑا بلکہ القاعدہ کے بے شمار دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا کہ جو نائن الیون سانحے میں ملوث تھے۔ڈک چینی کا کہنا تھا کہ القاعدہ نے جو کچھ امریکا کے ساتھ کیا وہ تشدد تھا جبکہ سی ا ئی اے اہلکار ہمارے ہیرو ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…