راولپنڈی: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے بھیجے گئے ایک ارب روپے کے ہرجانے کے نوٹس پر طلب کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج راولپنڈی عبدالستار نیعمران خان کو حنیف عباسی کی جانب سے بھیجے گئے ایک ارب روپے کے ہرجانے کے دعوے پر کیس کی سماعت کی اور حنیف عباسی کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے عمران خان کو 22 دسمبر کو جواب جمع کرانے کے لئے طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ حنیف عباسی نے عدالت میں عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیدعویٰ کیا تھا جس میں انہوں نے موقف اختیارکیا تھا کہ عمران خان نے ڈی چوک میں دھرنے کے دوران کنٹینر پر کھڑے ہوکر ان پر بے بنیاد الزامات لگائے اور مجھے منشیات فروش اور اسمگلر کہا جس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا
عمران خان کو عدالت کا ایک دفعہ پھر بلاوا، کپتان22 دسمبر کوکیوں طلب ہوئے۔ جاننے کیلئے کلک کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































