ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

چین میں بجلی پیدا کرنے کا انوکھا طریقہ، یہ ہے کیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 12  دسمبر‬‮  2014 |

بیجنگ: چین کی ایک مقامی کمپنی نے  کوئلے کی بجائے کرنسی نوٹوں کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چین کی سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہینان کے علاقے لیویانگ میں بجلی پیدا کرنے والی ایک کمپنی بجلی کی پیداوار کے لئے ناقابل استعمال کرنسی نوٹ استعمال کرے گی کیونکہ کوئلے کے برعکس کرنسی نوٹوں سے بجلی تیار کرنا زیادہ ماحول دوست ہے اور ایک ٹن ناکارہ کرنسی نوٹوں کی مدد سے 600 کلو واٹ بجلی تیار کی جا سکتی ہے۔ صوبے میں ناقابل استعمال یا ناکارہ کرنسی کی مدد سے ہر سال 13 لاکھ 20 ہزار کلوواٹ بجلی پیدا کی جا سکے گی جب کہ اتنی بجلی پیدا کرنے کے لئے 4 ہزار ٹن کوئلہ درکار ہوتا ہے، دوسری جانب چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے بجلی پیدا کرنے کے لئے کرنسی نوٹوں کو جلانے کی اجازت دے دی ہے۔

واضح رہے کہ چین میں بجلی کی پیداوار کے لئے سب سے زیادہ کوئلہ استعمال کیا جاتا ہے تاہم اس سے آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…