جنوبی کوریا میں سیلفی سٹک پر پابندی لگا دی گئی

3  دسمبر‬‮  2014

سیول۔۔۔۔جنوبی کوریا کی حکومت نے موبائل فون سے خود کی تصویراتارنے میں مدد دینے والی خصوصی چھڑی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلیو ٹوتھ سے کنٹرول ہونے والی یہ سیلفی سٹک جنوبی کوریا میں بے حد مقبول ہے۔ حکام کا کہنا ہے یہ سٹک غیر لائسنس یافتہ ہے۔ اس کی وجہ سے دیگر ا لات کی پر فارمنس متاثر ہوتی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے سیلفی سٹک فروخت کرنے والے دکاندار کو 30 ہزار ڈالر جرمانہ یا تین سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…