پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خرگوش تو آپ نے دیکھے ہونگے لیکن یہ خرگوش ہے منفرد،جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 3  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔ برطانیہ میں ا سکر نامی خرگوش اپنے لمبے قد کے باعث ا ج کل میڈیا اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہو اہے۔ سرمئی بالوں کا حامل یہ خرگوش تین فٹ لمبا جبکہ اس کا وزن چھ کلوگرام ہے۔ اس قد آور خرگوش کی روزانہ خوراک بارہ گاجریں، چھ سیب اور دو عدد بند گوبھی پر مشتمل ہے جبکہ اس کی جسامت میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اس خرگوش کو گھر میں پالنا کافی مشکل ہے کیونکہ نہ صرف اس کی روزانہ کی خوراک کی لسٹ اس کے قد کی طرح لمبی ہے بلکہ اسے اٹھانا اور پیار کرنے میں بھی کافی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ واضع رہے کہ خرگوش کی سات مختلف اقسام ہیں جوکہ دنیا کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہیں۔ خرگوش کترنے والے جانوروں سے اس طرح مختلف ہوتے ہیں کہ ان کے اوپری جبڑے پر چار لمبے دانت ہوتے ہیں۔ خرگوش ایک ممالیہ جانور ہے جو گھاس خور ہے.



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…