جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کی شمالی وزیرستان میں بمباری ، 2 اہم کمانڈروں سمیت 15 دہشتگرد ہلاک

datetime 3  دسمبر‬‮  2014 |

میران شاہ۔۔۔۔پاک فضائیہ کی شمالی وزیرستان میں بمباری کے نتیجے میں دہشتگردوں کے 2 اہم کمانڈروں سمیت 15 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آ ئی ایس پی آ ر کے مطابق پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 15 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں دہشتگردوں کے 2 اہم کمانڈرز بھی شامل ہیں جو ہائی ویلیو ٹارگٹ تھے اور شمالی وزیرستان میں چھپے ہوئے تھے۔ پاک فضائیہ کی جانب سے گزشتہ روز بھی دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف 15 جون سے ا پریشن ضرب عضب جاری ہے جس کے دوران 1500 سے زائد دہشتگردوں کا خاتمہ کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…