پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر شارٹ لسٹ کئے گئے تینوں ناموں پر اعتماد کا اظہار

datetime 3  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے تینوں ناموں کو قابل احترام قرار دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے فائنل کئے گئے تین ناموں سے اگاہ کیا ہے اور تینوں شخصیات تحریک انصاف کے لئے قابل احترام ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تعیناتی کے لئے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی مشاورت ضروری ہے اور اسی طرح الیکشن کمیشن ارکان کی ا?زادانہ تقرری بھی ناگزیر ہے۔واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تقرری کے لئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے جسٹس (ر) طارق پرویز، جسٹس(ر) سردار محمد رضا اور جسٹس (ر) تنویر احمد خان کے ناموں کو حتمی شکل دی ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…