جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 3  دسمبر‬‮  2014 |

خیبر ایجنسی۔۔۔۔ وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا اور ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، لاشوں کو شناخت کے لئے شاہ کس لیوی سنٹر جمرود منتقل کر دیا ہے۔واضح رہے کہ 2 ماہ قبل بھی خیبر ایجنسی اور مہمند ایجنسی کے علاقوں سے بھی 5 لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…