جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جان کیری لندن میں نواز شریف سے ملیں گے

datetime 2  دسمبر‬‮  2014 |

واشنگٹن۔۔۔۔امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری اتوار کی رات اپنے دفتر میں پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے بعد رواں ہفتہ لندن میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملیں گے۔
واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ نے بتایا کہ کیری افغانستان کے موضوع پر 4 دسمبر کو لندن میں کانفرنس کے موقع پر صرف دو عالمی شخصیات نواز شریف اور افغان صدر اشرف غنی سے ملیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…