حکومت نے مذاکرات نہ کیے تو کوئی غیر معمولی واقعہ ہوسکتا ہے،سراج الحق

2  دسمبر‬‮  2014

لاہور۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت نے مذاکرات نہ کیے تو کوئی غیر معمولی واقعہ ہوسکتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی بات ایک بار پھر چلنے کی خوشی ہے لیکن اگر دونوں فریقین نے مذاکرات نہ کیے تو کوئی غیر معمولی واقعہ رونما ہوسکتا ہے اس لیے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں اور الیکشن کمیشن کا معاملہ بھی افہام و تفہم کے ذریعے ہی حل ہونا چاہئے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ عوام کو ملک میں تعلیم اور صحت کی یکساں سہولتیں ملنی چاہئیں کیونکہ لوگ فاقوں سے مررہے ہیں اس طبقاتی نظام کا خاتمہ ضروری ہوچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…