اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ریاستی انتخابات کا دوسر ا مرحلہ،وادی میں مکمل ہڑتال

datetime 2  دسمبر‬‮  2014 |

سری نگر۔۔۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ریاستی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے دوران مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ریاستی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 نسشتوں پر پولنگ ہورہی ہے اس موقع پر بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ کئی حریت رہنماو?ں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، حریت رہنماؤں کی اپیل پر پوری مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات 5 مراحل پر مکمل ہوں گے اور ان کے نتائج کا اعلان 23 دسمبر کو کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…