پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہم روشن خیبر پختونخوا کے ساتھ روشن پاکستان بنائیں گے، نوازشریف

datetime 2  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد۔۔۔۔وزیراعظم نوازشریف نے پھر اپنا یہ عزم دہرایا ہے کہ ہماری توجہ پاکستان کی ترقی پر ہے 2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے۔سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ایک ہزار اسکولوں کی تعمیر کے لئے 8ارب روپے کی منظوری دے دی۔ یہ اسکول شانگلہ، بٹ گرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور آزاد کشمیر میں تعمیر کئے جائیں گے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ پاکستان کی ترقی پر ہے 2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے۔ ہم روشن خیبر پختونخوا کے ساتھ روشن پاکستان بنائیں گے، ایرا خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں اسکولوں کی تعمیر کا کام ایک سال میں مکمل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…