جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ کو ایک مسلمان نوجوان نے بھری محفل میں تھپڑ دے مارا۔ آخر وجہ کیا تھی؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی: بھارت میں نامباسب لباس پہننے پر ایک نوجوان نے اداکارہ اور رئیلٹی شو ’بگ باس‘ کے ساتویں ایڈیشن کی فاتح گوہر خان کو منہ پر تھپڑ دے مارا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوہر خان ممبئی میں ایک شو کے فائنل میں شریک تھیں کہ ایک نوجوان لڑکا سیکیورٹی کا حصار توڑتا ہوا آگے بڑھ آیا اور اداکارہ کے چہرے پر روز دار  تھپڑ دے مارا۔ نوجوان کی جانب سے اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا عمل اتنا اچانک تھا کہ ہال میں موجود تمام لوگ حیران ہو گئے اور گوہر خان زاو قطار رونے لگیں۔ اداکارہ کو تھپڑ مارنے والے نوجوان عقیل ملک کو  سیکورٹی پر مامور اہلکاروں نے فوری طور پر حراست میں لے کر  تفتیش کے لئے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔

گوہر خان کو تھپڑ مارنے والے نوجوان کا کہنا تھا کہ ایک مسلمان خاتون ہونے کے ناطے گوہر خان کو اتنا نامناسب لباس نہیں پہننا چاہیئے تھا



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…