فواد خان نے ، بیسٹ ڈیبیو بالی ووڈ‘ ایوارڈجیت لیا
دبئی۔۔۔۔ اپنی فلم ’خوبصورت‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے شاندار اداکاری کے ذریعے ’ بیسٹ ڈیبیو ایوارڈ‘ اپنے نام کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں ہونے والے مسالہ ایوارڈ 2014 کی تقریب میں بالی ووڈ فلم ’خوبصورت‘ کے ذریعے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والے فواد خان کو شاندار پرفارمنس پر ’بیسٹ ڈیبیو بالی ووڈ‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔واضح رہے کہ فواد خان نے اپنی پہلی فلم ’خوبصورت‘ میں سونم کپور کے ساتھ وکرم سنگھ راٹھور کا کردار ادا کیا تھا، ان کی فلم باکس آفس پر زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہو سکی تاہم فلم بینوں نے فواد خان کی پرفارمنس کو سراہا۔ فواد خان کی فلم گزشتہ ماہ سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
فون پر ڈیلیٹ شدہ میسجز بھی پڑھنا اب ممکن، نئی سیٹنگ سامنے آ گئی



















































