بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عمران کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا، سراج الحق

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ام آباد۔۔۔۔۔۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا جس میں یہ کہا گیا ہو کہ نوازشریف اورعمران خان ایک سکے کے دورخ ہیں۔ انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کی قیادت کوہدایت کی ہے کہ عمران خان کیخلاف بیان نہ دیں،میری حیثیت ایک ثالث کی ہے،تحریک انصاف کے5میں سے4مطالبات پرپہلے دن سے اتفاق ہے۔ایک سوال پر سراج الحق نے کہا کہ ہم ایک پارٹی ہیں جسکااپناایک اصولی موقف ہے اورہم حق کیساتھ ہیں۔مسلم لیگ(ن)اورتحریک انصاف کی خواہش ہے کہ ہم ان کاساتھ دیں۔ہم نے عمران خان کی ہراصولی بات کی حمایت کی۔۔انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی65سال سیاسٹیٹس کواورموجودہ نظام کیخلاف جدوجہدکررہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…