بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے سرکاری افسران کو حکم دیا ہے کہ وہ اس ہفتے چھٹی والے دن اپنے دفاتر کی صفائ کریں۔ تفصیلات کے مطابق یہ عمل مہاتما گاندھی کی سالگرا منائےجانے کے پروگرام کا حصہ ہوگا۔ سرکاری افسران نہ صرف چھٹی والے دن دفترآئنگے بلکہ باشمول بیت الخلاء اپنے دفاتر کی مکمل صفائ بھی کرئنگے۔