بھارت کے لیجنڈری اداکار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسر دھیرج کمار طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق وہ کچھ روز سے ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے اور انہیں نمونیا کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ (ICU) میں رکھا گیا تھا۔… Continue 23reading بھارت کے لیجنڈری اداکار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے