حمیرا اصغر کے والد پہلی بار منظر عام پر ، آسمان کی طرف انگلی اٹھاکر کیا کہا؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایک فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کو گزشتہ روز لاہور میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ تدفین کے موقع پر پہلی بار ان کے والد میڈیا کے سامنے آئے اور صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔تدفین کے دوران جب صحافی… Continue 23reading حمیرا اصغر کے والد پہلی بار منظر عام پر ، آسمان کی طرف انگلی اٹھاکر کیا کہا؟