لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کرنے پر ایک کروڑ انعام کا اعلان
ممبئی (این این آئی)کرنی سینا نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کرنیوالے کو ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چھتریہ کرنی سینا نامی تنظیم کے صدر راج شیکھاوت نے ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ جیل میں بند… Continue 23reading لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کرنے پر ایک کروڑ انعام کا اعلان