بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

45 کروڑ میں بنی بھارتی فلم ریلیز کے 10 ماہ بعد بھی صرف 60 ہزار روپے کماسکی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

45 کروڑ میں بنی بھارتی فلم ریلیز کے 10 ماہ بعد بھی صرف 60 ہزار روپے کماسکی

ممبئی (این این آئی)فلم سازی ایک مہنگا کاروبار ہے جس میں زیادہ تر بڑی فلموں پر کروڑوں کی لاگت آتی ہے، جتنا بڑا اسٹار فلم میں ہوگا بجٹ بھی اتنا ہی بڑا ہوتا ہے۔اس کے باوجود پروڈکشن سے لیکر کاسٹنگ اور وی ایف ایکس تک فلم کی تیاری پر لگنے والے بے پناہ سرمائے کی… Continue 23reading 45 کروڑ میں بنی بھارتی فلم ریلیز کے 10 ماہ بعد بھی صرف 60 ہزار روپے کماسکی

”میں مزہ چکھ چکی ہوں”، مدیحہ امام کا بیرون ملک شادی کرنے والوں کو اہم مشورہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

”میں مزہ چکھ چکی ہوں”، مدیحہ امام کا بیرون ملک شادی کرنے والوں کو اہم مشورہ

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے آج کل کے لڑکے لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں، اداکارہ کے شوہر کا تعلق بھارتی ریاست اروناچل پردیش سے ہے۔ حال ہی… Continue 23reading ”میں مزہ چکھ چکی ہوں”، مدیحہ امام کا بیرون ملک شادی کرنے والوں کو اہم مشورہ

ودیا بالن رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

ودیا بالن رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ممبئی میں ایک تقریب کے دوران مشہور گانے آمی جے تومار پر رقص کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہودیا بالن اسٹیج پر ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ کیساتھ اپنی نئی فلم بھول بھلیاں 3 کے گانے آمی جے تومار پر رقص کررہی تھیں کہ اچانک… Continue 23reading ودیا بالن رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں

شوبز انڈسٹری میں 80فیصد لوگ برے ہیں ، اریج چوہدری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

شوبز انڈسٹری میں 80فیصد لوگ برے ہیں ، اریج چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ اریج چودھری نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں 80فیصد لوگ برے ہیں ،معروف ہدایتکار نے رومانوی تعلقات استوار کرنے کیلئے پیغامات بھجوائے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ اریج چودھری نے کہا کہشوبز انڈسٹری کے محض 20فیصد لوگ ہی اچھے ہیں جبکہ 80فیصد لوگ برے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ انڈسٹری… Continue 23reading شوبز انڈسٹری میں 80فیصد لوگ برے ہیں ، اریج چوہدری

الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز سے قبل ہی 1200کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز سے قبل ہی 1200کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیا

ممبئی(این این آئی)جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2دی رول نے اپنی ریلیز سے قبل ہی $120ملین (تقریباً 1200کروڑ روپے)کی آمدنی حاصل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پشپا کے اس سیکوئل نے اپنے تھیٹر اور غیر تھیٹر حقوق بیچ کر اب تک شاندار کاروبار کیا ہے، حالانکہ فلم… Continue 23reading الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز سے قبل ہی 1200کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیا

امیتابھ ،ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10اپارٹمنٹس خریدلئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

امیتابھ ،ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10اپارٹمنٹس خریدلئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار باپ بیٹے امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن نے ممبئی کے ملنڈ ایسٹ کی ایک ہی عمارت میں 10اپارٹمنٹ خریدلئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ اور ابھیشیک بچن نے ملنڈ کی عالیشان عمارت ایٹرنیا میں 24کروڑ95 لاکھ بھارتی روپے میں 10اپارٹمنٹس خریدے ہیں، رئیل اسٹیٹ میں نئی… Continue 23reading امیتابھ ،ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10اپارٹمنٹس خریدلئے

بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے، ملیکہ شراوت

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے، ملیکہ شراوت

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ ملیکہ شراوت نے بتایا کہ کچھ بالی ووڈ ہیروز رات کے وقت فون کر کے ملاقات کی درخواست کرتے تھے… Continue 23reading بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے، ملیکہ شراوت

کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے ہمیں بلینک چیک دیا، رمیش بشنوئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے ہمیں بلینک چیک دیا، رمیش بشنوئی

ممبئی (این این آئی)گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے شکار سے متعلق خود پر لگنے والے الزامات کے بعد لارنس بشنوئی کمیونٹی کو مالی طور پر مطمئن کرنے کی کوشش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں رمیش بشنوئی نے بتایا کہ کالے… Continue 23reading کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے ہمیں بلینک چیک دیا، رمیش بشنوئی

اداکارہ وینا ملک نے ”نفسیات” کی ڈگری مکمل کرلی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

اداکارہ وینا ملک نے ”نفسیات” کی ڈگری مکمل کرلی

لاہور (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے میڈیا سے دوری کے دوران ”نفسیات” میں اپنی پڑھائی مکمل کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق وینا ملک کا کہنا ہے کہ میڈیا سے بریک کے دوران انہوں نے سائیکالوجی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی اور ماسٹرز کے امتحانات بھی دیئے ہیں، جس کا ابھی نتیجہ… Continue 23reading اداکارہ وینا ملک نے ”نفسیات” کی ڈگری مکمل کرلی

1 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 874