عاطف اسلم کے ساتھ میرا روحانی تعلق ہے،اداکارہ ماہرہ خان
کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ماہرہ خان نے ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا۔ میزبان نے اداکارہ سے ہمایوں سعید، شاہ رخ خان، فہد مصطفیٰ اور عاطف اسلم… Continue 23reading عاطف اسلم کے ساتھ میرا روحانی تعلق ہے،اداکارہ ماہرہ خان