ایشوریا سے طلاق کی افواہیں، ابھیشیک نے بیٹی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہ دی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا کا ازدواجی رشتہ ان دنوں بھارتی میڈیا پر موضوع بحث بناہوا ہے اور بھارتی میڈیا ابھیشیک اور ایشوریا کے ساتھ ساتھ بچن خاندان کی بھی ہر حرکات و سکنات پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔اس دوران مختلف بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے… Continue 23reading ایشوریا سے طلاق کی افواہیں، ابھیشیک نے بیٹی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہ دی