متیھرا نے اپنی مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مختلف نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کو جعلی قرار دے دیا۔متھیرا نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ یہ وائرل ویڈیوز اور تصاویز میری نہیں بلکہ… Continue 23reading متیھرا نے اپنی مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا