ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب، ابھیشیک سے علیحدگی کی افواہوں میں پھر شدت
ممبئی (این این آئی)ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب ہونے کے بعد بالی ووڈ سٹار جوڑی کی علیحدگی کی افواہوں میں دوبارہ شدت آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے دبئی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ جب اداکارہ کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دی گئی تو پس منظر میں لگی سکرین پر… Continue 23reading ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب، ابھیشیک سے علیحدگی کی افواہوں میں پھر شدت