جو شادی شدہ لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں انکے گھر برباد ہوجاتے ہیں، اسما عباس
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے کہ شادی کے بعد جو لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں ان کے گھر برباد ہوجاتے ہیں۔اسما عباس نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں شادی شدہ لڑکیوں کو خاصی نصیحت کی ہے، اداکارہ نے مشورہ دیا کہ شادی کے… Continue 23reading جو شادی شدہ لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں انکے گھر برباد ہوجاتے ہیں، اسما عباس