شوہر میرے بچپن کے دوست، شادی کا فیصلہ بعد میں کیا، اریبہ حبیب
لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ شوہر میرے بچپن کے دوست ہیں، شادی کا فیصلہ ہم نے بعد میں کیا۔حال ہی میں اداکارہ اریبہ حبیب نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی اور کیریئر سمیت مختلف موضوعات… Continue 23reading شوہر میرے بچپن کے دوست، شادی کا فیصلہ بعد میں کیا، اریبہ حبیب