بشنوئی گروپ نے دشمنی ختم کرنے کےلیے سلمان خان سے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا
ممبئی(این این آئی)بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کیلئے بالی وڈ کے اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کیلئے سلمان خان سے 5کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے، بھارتی سیاسی رہنما بابا صدیقی کے قتل کے… Continue 23reading بشنوئی گروپ نے دشمنی ختم کرنے کےلیے سلمان خان سے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا