چاہت علی خان کے ’’توبہ توبہ‘‘ پر کرن جوہر کا حیران کن ردعمل
اسلام آباد (نیوزڈ یسک) بھارتی فلمساز کرن جوہر نے پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کے گانے “توبہ توبہ” کے نئے ورژن پر اپنا ردعمل دیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین حیران ہیں۔پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان اپنی منفرد اور نئے انداز کی موسیقی کے باعث سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت حاصل کر… Continue 23reading چاہت علی خان کے ’’توبہ توبہ‘‘ پر کرن جوہر کا حیران کن ردعمل