اداکار وویک اوبرائے کی بشنوئی کمیونٹی کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کی بشنوئی کمیونٹی کے بارے میں ایک گفتگو آن لائن سامنے آنے کے بعد وائرل ہوگئی ہے، جس میں وویک اوبرائے بشنوئی کمیونٹی کی تعریف کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ ویڈیو لارنس بشونئی کی جانب سے سلمان خان کو دھمکی دینے کے دوران سامنے آئی… Continue 23reading اداکار وویک اوبرائے کی بشنوئی کمیونٹی کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل