خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے : اداکارہ صباء قمر
لاہور(این این آئی) اداکار ہ صباء قمر نے کہا ہے کہ خوبصورتی سے زیاد ہ اپنے فن پر ناز ہے ، چہرے کے ساتھ دل بھی خوبصورت ہو تو انسان کی شخصیت مکمل ہو جاتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں صورت سے زیادہ سیرت کی قائل ہوں کیونکہ اندر… Continue 23reading خوبصورتی سے زیادہ اپنے فن پر ناز ہے : اداکارہ صباء قمر