احد رضا میربین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
کراچی (این این آئی)پاکستان کے باصلاحیت اداکار احد رضا میرکومقبول ترین تھیٹر ڈرامے ’’ہیملیٹ‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پربین الاقوامی ’بیٹی مچل ایوارڈ‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ڈراما سیریل ’’یقین کا سفر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار احد رضا میر نا صرف پاکستانی شوبزمیں اپنے فن کا لوہا منوارہے ہیں، بلکہ بیرون ممالک… Continue 23reading احد رضا میربین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد