خدا پر توکل کرنے والا انسان کبھی مایوس او رناکام نہیں ہوتا : جگن کاظم
لاہور(این این آئی)اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ خدا پر توکل کرنے والا انسان کبھی مایوس او رناکام نہیں ہوتا،معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے کے لئے ہمیں اپنے رویوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے ساتھ ہمیں اپنے اخلاق کو بھی بلند کرنا ہوگا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جگن… Continue 23reading خدا پر توکل کرنے والا انسان کبھی مایوس او رناکام نہیں ہوتا : جگن کاظم