جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

خدا پر توکل کرنے والا انسان کبھی مایوس او رناکام نہیں ہوتا : جگن کاظم

datetime 15  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ خدا پر توکل کرنے والا انسان کبھی مایوس او رناکام نہیں ہوتا،معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے کے لئے ہمیں اپنے رویوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے ساتھ ہمیں اپنے اخلاق کو بھی بلند کرنا ہوگا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جگن کاظم نے کہا کہ آج معاشرے میں عدم برداشت کی کیفیت ہے اور کوئی بھی شخص دوسرے کی چھوٹی سی

چھوٹی غلطی کونظر اندازاکرنے کے لئے تیار نہیں جس کیو جہ سے رنجشیںاو ربغض عام ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے مارننگ شومیں ایسے مہمانوں کو مدعو کرتی ہوں جو مثبت رجحانات کے حوالے سے بات کریں تاکہ عوام کو آگاہی اور شعور ملے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جس طرح نوجوان نسل کی تربیت کرنے کی ضرورت ہے وہ اس طرح نہیں ہو رہی جس کے معاشرے میں منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…