سونم کپور نے انتہا پسند ہندوؤں کا چہرہ بے نقاب کردیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ننھی ٹوئنکل کی بے رحم موت پر سیاست کرنے والے انتہا پسند ہندوؤں کا چہرہ بے نقاب کردیا۔عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق بھارت خواتین اور بچوں کے لیے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سرفہرست ہے۔ بھارت میں ہر روز خواتین یہاں تک کہ چھوٹے… Continue 23reading سونم کپور نے انتہا پسند ہندوؤں کا چہرہ بے نقاب کردیا