منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ تھرلر فلم سکیپ پلان 3کا نیا ٹریلر جاری

datetime 15  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(این این آئی)ہالی ووڈ تھرلر فلم سکیپ پلان 3کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔جوہن ہرزفیلڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیکیورٹی ایکسپرٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے ہانگ کانگ کی معروف شخصیت کی بیٹی کو لیٹویا کی جیل سے چھڑوانے

کا کام سونپا جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈاداکار سیلویسٹر اسٹیلون کے علاوہ ڈیو بٹیسٹا،جیم کنگ،ہیری شم،ڈینیل برنہارڈ اور میلیس جو شامل ہیں۔روبی برینیر اور مارک کینٹن کی مشتر کہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپو ر یہ فلم 2جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…