دبئی میں راحت فتح علی خان کے میگا کنسرٹ کی تیاریاں شروع
دبئی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کے متحدہ عرب امارات میں میوزک کنسرٹ کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔استاد راحت فتح علی خان کے پروڈیوسر، بزنس ڈائریکٹرز اور پی ایم ای کے سی ای او سلمان احمد نے ورلڈ ٹور کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 27 دسمبر رواں سال… Continue 23reading دبئی میں راحت فتح علی خان کے میگا کنسرٹ کی تیاریاں شروع