سلمان خان کی سنجے لیلی بھنسالی کیساتھ فلم ’انشا اللہ‘ روک دی گئی ، عالی بھٹ بھی حیران رہ گئی
ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار سلمان خان نے کہاہے کہ سنجے لیلی بھنسالی کیساتھ فلم ’انشا اللہ‘ روک دی گئی ہے۔ سلمان خان نے اپنے اس اعلان سے نہ صرف اپنے مداحوں بلکہ عالیہ بھٹ کو بھی حیران کر دیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ ان کی سنجے لیلی بھنسالی کے… Continue 23reading سلمان خان کی سنجے لیلی بھنسالی کیساتھ فلم ’انشا اللہ‘ روک دی گئی ، عالی بھٹ بھی حیران رہ گئی