فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری ،جواب طلب
لاہور (این این آئی) لاہور کی فیملی کورٹ میں ماڈل فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری دیا گیا، عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کر دی۔فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے درخواست پرسماعت کی، ماڈل فاطمہ سہیل نے دائر کردہ درخواست میں… Continue 23reading فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری ،جواب طلب